ڈاؤنلوڈاورمعرفی کتاب،نور محمدی ،خلقت سے ولادت تک،مصنف شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری نے اس کتاب میں نور محمدی،خلقت سے ولادت تک بیان کئے گئے ہیں۔

ماہِ ربیع الاول شریف وہ نورانی مہینہ ہے، جس کی آغوش میں نورِ مبین کے جلوے قیامت تک چمکتے رہیں گے۔ بموجب فرمانِ خداوندی ’’وَذَکِّرْہُمْ بِاَیَّامِ اللّٰہِ۔(ابراہیم: ۵) آج ہمیں اس مبارک دن کی یاد تازہ کرنی ہے جو سید ایام اللہ یعنی یوم ولادت حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے۔
یہ وہ مبارک دن ہے، جس میں خدا کے سب سے پہلے اور آخری نبی جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفی ﷺ اس دنیا میں جلوہ گر ہوئے۔

 

ڈاؤنلوڈاورمعرفی کتاب،نور محمدی،خلقت سے ولادت تک،مصنف شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

Add new comment