ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب تعلیم اور تعلم کی فضیلت و تکریم مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری نے نتعلیم اور تعلم کی فضیلت و تکریم کو بیان کیاگیاہے ۔

أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة، باب ما یذکر من ذم الرأي وتکلف القياس، 6/ 2665، الرقم/ 6877، ومسلم في الصحيح، کتاب العلم، باب رفع العلم وقبضه وظهور الجهل والفتن في آخر الزمان، 4/ 2058، الرقم/ 2673، وأحمد بن حنبل في المسند، 2/ 203، الرقم/ 6896.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعاليٰ تمہیں علم عطا کرنے کے بعد اسے (سینوں سے) اُٹھا نہیں لے گا، بلکہ یوں اٹھائے گا کہ علماء کو ان کے علم سمیت اٹھالے گا۔ پھر باقی جاہل لوگ رہ جائیں گے جن سے فتويٰ طلب کیا جائے گا تو وہ اپنی رائے سے فتويٰ دیں گے۔ چنانچہ وہ (لوگوں کو) گمراہ کریں گے اور (خود بھی) گمراہ ہوں گے۔

ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب تعلیم اور تعلم کی فضیلت و تکریم مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشر منہاج القرآن پبلیکیشنز لاهور

Add new comment