ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب امام مہدی علیہ السلام مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشرمنهاج القرآن لاهور

اُم المومنین حضرت ام سلمہ (ر)روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (ص) کو (امام) مہدی کا ذکر کرتے ہوئے سنا آپ (ص) نے فرمایا مہدی حق ہے۔ (یعنی ان کا ظہور برحق اور ثابت ہے) اور وہ سیدہ فاطمۃ الزھراء (ر)کی اولاد سے ہوں گے۔ حاکم، المستدرک، 4 : 600، رقم : 8671

حضرت مہدی (ع) برحق اور بنو فاطمہ سے ہیں

عن أم سلمة (ر)زوج النبی (ص)قالت : سمعتُ رسول اﷲ (ص) يذکر المهدي، فقال : هو حق و هو من بني فاطمة رضي اﷲ عنها.

رواه الحاکم في المستدرک من طريق علي بن نفيل عن سعيد بن المسيب عن ام سلمة و سکت ايضا عنه الامام الذهبي و اورده النواب صديق حسن خان القنوجي في الاذاعة و قال صحيح

ڈاؤنلوڈپی  اورمعرفی کتاب  امام مہدی علیہ السلام مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشرمنهاج القرآن لاهور

Add new comment