امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث

اس میں مردے کا ثواب بھی لکھا جاتا ہے اور اسی طرح اس کے لئے بھی ثواب لکھا جاتا ہے

ایک اور حدیث میں امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوا ہے کہ:

نیک اعمال کا ثواب جو کہ آپ اپنے لواحقین کے لئے انجام دیتے ہیں اس میں مردے کا ثواب بھی لکھا جاتا ہے اور اسی طرح اس کے لئے بھی ثواب لکھا جاتا ہے  جو اسے انجام دے۔

Add new comment