اقوال امام حسین علیہ السلام قسمت سوم

امام کو ایک شخص نے خظ لکھا۔ امام علیہ السلام سے سوال کیا گیا یابن رسول اللہ آپ ذندگی کے دن کیسے گزار رہے ھو۔امام علیہ السلام نے جواب دیا کہ میں اس طرح زندگی کر رہا ہوں کہ میرے اپر ایک خدا ہےمیرے آ گے جہنم کی آگ ہےموت مجھے طلب کر رہی ہےمیرے اعمال میرا احاطہ کر چکے ہیں۔

AttachmentSize
File 3402a1422ddead6eb75ff4c71364eaba.mp429.88 MB

نویں کمنٹس