پاک فضائیہ کی شمالی وزیرستان میں بمباری، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/375796#sthash.4QDt1gyV.dpuf

آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے وچہ بی بی میں دہشت گردوں نے دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/375796#sthash.4QDt1gyV.dpuf

 ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے وچا بی بی میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جس کے بعد پاکستانی فوج اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے افغانستان میں موجود جماعت الاحرار کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Add new comment