کوالالمپور، ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ، کئی عزادار گرفتار+ تصاویر

اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔

ملائیشیا کی پولیس ایک مرتبہ پھر اس ملک میں شیعوں کے مذہبی رسومات کی راہ میں رکاوٹ بنے ہیں۔
اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ملائیشیا کی سکیورٹی فورسز نے ۲۰۱۰ میں بھی اسی امام بارگاہ پر حملہ کر کے کئی عزاداروں کو گرفتار کیا تھا۔

ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ
ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ
ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ
ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ
ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ
ملائیشا کی پولیس کا عزاداروں پر حملہ

Add new comment