امام حسین علیه السلام

حسین(ع) سب کا
ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مر جاتاہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ہے 
محرم میں کیا کچھ گزرا
آل محمد علیھم السلام کے غم والم کا پہلا دن ہے کہ جس میں انبیاء ،ملائکہ ، شیعہ اور محبان اہل بیتعلیہ السلا م مغمو م ورنجور ہوتے ہیں اور یہ کہا جاسکتاہے کہ یہ پوری کائنات کے غم کامہینہ ہے ۔کیونکہ ہرسال اول محرم سے عاشورا
امام حسین (ع) کو تشویش کس بات کی تھی
امام حسین علیہ السلام ہمیشہ ایسے موقع کی تلاش میں تھے کہ بنوامیہ کی غاصبانہ اور ظالمانہ حکمرانی کے خلاف قیام کرکے ظلم اور ظالم کی بساط لپیٹ لیں؛ تا ہم ایسا موقع امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت تک حتی شہادت امام مجتبی (ع) کے کئی
حضرت علی اکبر علیہ السلام
فراق جد میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام بہت مغموم و محزون رہاکرتےتھےکہ خداوند حکیم نے نواسۂ رسول[ص]کے گھر شبیہ رسول کو بھیج کر پھر سے وہ یادیں تازہ فرمادیں۔کہکشاں حسینی کا یہ عظیم ستارہ